-
ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے درپے نہیں: آئی اے ای اے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶ایسی کوئی معلومات ہمارے پاس نہیں ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہو کہ ایران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کے حوالے سے کوئی پروگرام ہو، یہ بات جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ فرائل گروسی نے کہی۔
-
مذاکرات کرنے والے جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کریں: ایران
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کا آئی اے ای اے سے تعاون کا کوئی مسئلہ نہیں ہے بشرطیکہ وہ جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کریں اور آئی اے ای اے کو سیف گارڈ معاہدے کے فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے ایران سے متعلق اپنا کام کرنا چاہئیے۔
-
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی اسرائیل اور امریکہ کے اشاروں پر نہ چلے: ایرانی اسپیکر
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳ایران کے اسپیکر نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو معاندانہ اقدام قراردیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اقدامات سے سفارتی کوششوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔
-
صدر ایران کے بیان پر عالمی ذرائع ابلاغ کا رد عمل سامنے آگیا
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰صدر ایران کے اس بیان پر کہ ایران اپنے موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا عالمی ذرائع ابلاغ کا رد عمل سامنے آگیا۔
-
آئی اے ای اے، اسرائیل کی دھونس دھمکی میں آ گئی: ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۴ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ ایک بین الاقوامی تنظیم، ایک ناجائز ریاست کی دھونس دھمکی اور استحصال کا شکار ہو رہی ہے اور اس کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
-
دھمکی اور مغربی قراردادیں فضول ، ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا : صدر ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایٹمی توانائی کی ایجنسی کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام پر کوئی بھی اپنا زور نہیں چلاسکتا اور تہران اپنے اصولی اور جائز موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کا نیا دعوی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی اپنی رپورٹوں میں ایران کے دشمنوں اور خاص طور سے اسرائیل کی فراہم کردہ اطلاعات کو بنیاد بناتی ہے۔
-
آئی اے ای اے، ایران کے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کا حوالہ دیتی ہے: محمد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، اسرائیل کی قیادت میں ہمارے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ تیار کرتی ہیں اور انکی کہی باتوں کا اپنی رپورٹوں میں حوالہ دیتی ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد کے بانیوں کو ایران کا انتباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ایک اچھے، مضبوط اور دیرپا معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، اگر امریکہ اور تین یورپی ممالک حقیقت پسندانہ رویہ اپنائیں تو مختصر مدت میں ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔