-
جے سی پی او اے بحال کیا جائے اور ایران کے خلاف پابندیاں ختم ہوں: الہان عمر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کی نمائندہ الہان عمر نے ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے اور جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے دوبارہ بحال ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بائیڈن کو چاہئیے کہ وہ ٹرمپ کے غیر قانونی اقدامات کی اصلاح کریں، ایران
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے آئرش ہم منصب سائمون کاونی کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے سفارتی راستے کو جاری رکھے گا ۔
-
صیہونی اڈے پر حملے سے تلملائے امریکہ کی ایران پر پھر پابندیاں، تہران کا ردعمل
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰ایران کا کہنا ہے کہ نئی پاتندیوں سے یہ حقیقت واضح طور پر ثابت ہوتی ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ اپنے دعووں کے برخلاف بے بنیاد الزامات لگانے اور ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہر ممکنہ موقع کو استعمال کرتی ہے۔
-
حتمی سمجھوتے کا حصول، تہران کی ریڈ لائنوں کے تحفظ سے مشروط
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کی تمام ریڈ لائنوں کا خیال رکھا جائے تو ہم سمجھوتے کو آخری شکل دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
ویانا میں سمجھوتے کا حصول قریب، رافائل گروسی
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے تعلق سے ویانا مذاکرات اب سمجھوتے کے حصول کے بہت قریب تک پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کی اقتصادی ترقی میں حائل تمام پابندیاں منسوخ کی جائیں : وزارت خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف سبھی ظالمانہ پابندیاں ختم ہونی چاہئیں اس درمیان ویانا مذاکرات میں ایرانی ٹیم کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے اختتام کے قریب پہنچ گئے ہیں لیکن ابھی حتمی سمجھوتے کے لئے کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا ہے
-
ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰ویانا میں پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات ایسے وقت میں جاری ہیں جب امریکہ نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور ابلاغیاتی حربوں کے ذریعے پابندیوں کے موثر خاتمے کے بجائے ایسے مطالبات کر رہا ہے جن کا ایٹمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
امریکہ، فریقین کے مابین ایک مضبوط اور قابل دفاع سمجھوتہ نہیں چاہتا: شمخانی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کے اندر فریقین کے درمیان ایک مضبوط اور قابل دفاع سمجھوتے کا عزم موجود نہیں ہے۔
-
ایران کے سینیئر مذاکرات کار ویانا پہنچ گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ویانا پہنچ گئے۔
-
آئی اے ای اے کی سیف گارڈ رپورٹ کچھ مثبت نکات پر مشتمل ہے: غائبی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱ویانا میں ایران کے نمائندے نے آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل کی سیف گارڈ سے متعلق رپورٹ کو کچھ مثبت نکات پر مشتمل بتایا اور سیف گارڈ سے مربوط باقی بچے مسائل کے حل کے لئے طرفین کے مابین تعاون بڑھنے کا استقبال کیا۔