-
یورپی ٹرائیکا کے نئے وعدے اور نئے شوشے
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کرنے کے بدلے ایران کے اقتصادی مفادات پورے کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
ایران سے مقابلہ بائیڈن حکومت کی خارجہ ترجیحات میں سرفہرست، ایک اور ٹیم بنانے کا فرمان جاری
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸امریکہ نے اپنے خیال میں اپنے سخت حریف ایران کو مغلوب کرنے کے لئے، مختلف نظریات کے حامل سیاستدانوں اور سفارتکاروں پر مبنی ایک اور خصوصی ٹیم بنانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
-
امریکہ کو اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے: ایران
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے اقدامات کو جوہری معاہدے کے عین مطابق قرار دیتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے جوہری معاہدے میں واپس آ جائے۔
-
امریکہ کو اپنا راستہ بدلنا ہو گا: ایران
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ ہے جسے اپنے راستے کو بدلنے کی ضرورت ہے۔
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے فردو جوہری پلانٹ کا دورہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ فردو ایٹمی تنصیبات میں ایک مہینے سے کم وقت میں بیس فیصد افزودہ سترہ کلو یورینیئم تیار کر لیا گیا ہے۔
-
ایٹمی ڈیل اور پابندیاں ہٹانے کے تعلق سے رہبر انقلاب کے دس اہم نکات
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 جنوری 2021 کی تقریر میں مغربی ممالک کے ذریعے پابندیاں ختم کئے جانے کی بابت کچھ انتباہات دئے اور ایٹمی ڈیل نیز اس ڈیل میں امریکہ کی واپسی کے بارے میں گفتگو کی۔
-
ایران تسلیم نہیں ہوگا، امریکہ معاہدے میں واپس آئے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳یورپی یونین کے خارجہ امور کی سابق سیکریٹری کیٹرین ایشٹن اور امریکہ کے سابق وزیر دفاع چاک ہیگل نے مشترکہ طور پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں واشنگٹن سے جامع ایٹمی معاہدے میں واپس پلٹنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے: جواد ظریف
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کے دور اقتدار کے خاتمے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پومپئو اب تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے ہیں۔
-
آئی ایے ای اے کو معائنہ کاری سے روک دیں گے: ایران کا انتباہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی مراکز پر آئی اے ای اے کی نگرانی ختم کر دی جائے گی اور معائنہ کاروں کو ایران سے جانا ہوگا۔
-
پابندیوں کی منسوخی کو معاہدے میں امریکی واپسی پر ترجیح حاصل ہے: جواد ظریف
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۸پابندیوں کی منسوخی کے بغیر جوہری معاہدے میں امریکی واپسی صرف اور صرف واشنگٹن کے مفاد میں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔