-
امریکہ کی معاہدے میں واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے: ولایتی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی ایران کے خلاف تمام ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی سے مشروط ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے پر عمل کے لئے دوبارہ مذاکرات کی ضرورت نہیں : ربیعی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰حکومت ایران کے ترجمان نے امریکہ کی وعدہ خلافیوں اور قانون شکنی روکنے کی ضرورت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے پر عمل کے لئے دوبارہ مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے -
-
جانے کے دن آگئے، مگر عقل نہیں آئی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵اپنے آخری دن گن رہے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے ایک بار پھر جاتے جاتے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور تمام بین الاقوامی ضابطوں اور جامع ایٹمی معاہدے کے برخلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو یورینیم کی افزودگی کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
پابندیاں نہ ہٹیں تو عالمی معائنہ کاروں کو نکال باہر کریں گے: ایران
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶ایرانی پارلیمنٹ کی پریزائیڈنگ کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی معائنہ کاروں کو ملک سے باہر نکال دیا جائے گا۔
-
خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
-
پابندیاں ختم ہو جائیں تو ایران گزشتہ صورتحال پر پلٹ سکتا ہے: عراقچی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران یورینیئم کی بیس فیصد افزودگی روک دے گا۔
-
ایران میں 20 فیصد تک یورنیم کی افزودگی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کی منظوری سے 20 فیصد تک یورنیم کی افزودگی کے عمل کا آغاز کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات کی تجویز قرارداد 2231 کے خلاف ہے: ایران
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منعقدہ اجلاس میں قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمد سے متعلق ششماہی رپورٹ پیش کی گئی۔
-
یورپی ملکوں نے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی: ایران
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں شامل تینوں یورپی ملکوں نے اپنے وعدوں کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔
-
چار جمع ایک گروپ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے پر عزم
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶چار جمع ایک گروپ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے، جوائنٹ کمپری ہینسیو پلان آف ایکشن کو باقی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔