-
امریکہ بلاقید و شرط ایٹمی معاہدے میں واپس آجائے: ایران
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے نو منتخب حکام ماضی کے عہد و پیمان کے مطابق بلاقید و شرط ایٹمی معاہدے میں واپس آجائیں۔
-
خلیج فارس کی سکیورٹی کے لئے ایٹمی سمجھوتہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے: گوترش
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید کی اور اس سمجھوتے کو خلیج فارس کی سیکورٹی کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیا۔
-
امریکی صدر کے اقدامات عالمی قوانین کے منافی: جوزف نای
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰جوزف نای نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی غفلت کی وجہ سے کورونا نے امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لےرکھا ہے
-
ایران ایک مسئلے پر دوبارہ بات چیت نہیں کرتا: جواد طریف
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور ایران کبھی بھی گفت و شنید کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتا تاہم جس مسئلے پر بات چیت کی گئی ہے اس پر دوبارہ بات چیت نہیں کریں گے۔
-
فردو جوہری تنصیبات میں ایک ہزار سنٹری فیوجز میں یورنیم کی افزودگی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری وعدوں میں کمی لانے کے چوتھے مرحلے پر مکمل طور پر عمل کیا گیا اور فردو جوہری تنصیبات میں ایک ہزار 44 سنٹری فیوجز میں یورنیم کی افزودگی کی جاتی ہے۔
-
پاکستان نے ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت کی
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران جوہری معاہدے کے نفاذ پر زور دیا۔
-
یورپ، امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے: جواد ظریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے چین نے امریکہ کی مذمت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳چین کی وزارت حارجہ کی ترجمان نے جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اس معاہدے پر عمل در آمد کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔
-
امریکہ کامن سینس سے بھی بے بہرہ ہے: روس
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں شامل تمام رکن ممالک نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
آئی اے ای اے غیر جانبداری سے کام لے: وزیر خارجہ ظریف
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی پر زور دیا ہے کہ وہ غیر جانبداری کے اصول پر عمل کرتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ سرگرمیوں پر توجہ دے۔