SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جوہری مذاکرات

  • جمعہ 23 مئی کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور روم میں

    جمعہ 23 مئی کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور روم میں

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳

    عمان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ ایران امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو منعقد ہوگا۔

  • مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران

    مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔

  • صدر ایران سے عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات

    صدر ایران سے عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے؛ عراقچی

    امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے؛ عراقچی

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ ایران کسی بھی صورت میں اپنے پرامن ایٹمی پروگرام کے لیے تیار شدہ یورینیم کی افزودگی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔

  • ایران کے پرامن جوہری توانائی کے حق کا احترام کرتے ہیں؛ چین

    ایران کے پرامن جوہری توانائی کے حق کا احترام کرتے ہیں؛ چین

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳

    چین نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری توانائی سے پرامن استعمال کے حق کا احترام کرتا ہے اور اس مسئلے کو سیاسی و سفارتی ذرائع سے حل کرنے کا خواہاں ہے۔

  •  ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کی حمایت کا اعلان؛ سعودی عرب

    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کی حمایت کا اعلان؛ سعودی عرب

    May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳

    سعودی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے لیے اپنے ملک کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔

  • تجربہ ہمیں بتاتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط کے ساتھ آگے بڑھنا ہے: اسماعیل بقائی

    تجربہ ہمیں بتاتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط کے ساتھ آگے بڑھنا ہے: اسماعیل بقائی

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ہم تجربے سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ہمیں امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط سے آگے بڑھنا ہوگا

  • ایٹمی تنصیبات کو ختم کرنے کا مسئلہ ہرگز قابل قبول نہیں؛ صدرمملکت پزشکیان

    ایٹمی تنصیبات کو ختم کرنے کا مسئلہ ہرگز قابل قبول نہیں؛ صدرمملکت پزشکیان

    May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دنیا کے ساتھ پر امن معاملات پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی پر زور دیا اور کہا ہے کہ ہم اس لئے مذاکرات کررہے ہيں کہ امن چاہتے ہیں، ایٹمی تنصیبات ختم کرنے کی بات کی گئی ہے جو ہمارے لئے ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔

  • ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات سے قبل اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ایرانی وزیر خارجہ مسقط کے لیے روانہ

    ایرانی وزیر خارجہ مسقط کے لیے روانہ

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لیے مسقط روانہ ہوگئے ہیں

Show More

خاص خبریں

  • جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا
    جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا
    ۲ hours ago
  • امام حسین کا پرچم ، باضابطہ طور پر پہلی بار کینیڈا میں لہرایا گيا
  • پاکستان و افغانستان کے درمیان جنگی کشیدگی کے خاتمے کے لئے قطر میں مذاکرات
  • پاکستانی فضائی حملے میں اپنے کھلاڑیوں کی موت افغانستان تمام بین الاقوامی میچوں سے باہر
  • شیخ حسینہ کو چودہ سو بار سزائے موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS