ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی ایٹمی سرگرمیاں، آئی اے ای اے کے دائرہ کار کے مطابق آگے بڑھ رہی ہیں۔
ایران نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مغربی اور صیہونی دعووں کے برخلاف ایران کا کوئی غیر اعلانیہ ایٹمی پروگرام نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا اور فرانس کے صدور کے مشترکہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔
ایران اور جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے مارچ میں جاری کئے گئے مشترکہ بیان کی بنیاد پر مستقبل میں تعمیری تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے میڈیکل اور ریڈیو میڈیسین کے شعبے میں پندرہ نئے پروڈکٹ تیار کئے جانے کی خبر دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ کی موجودگی میں وسطی ایران کے صوبۂ اصفہان میں 10 میگاواٹ کے تحقیقی ری ایکٹر کی تعمیر کا آغاز ہوگیا۔
نام نہاد سپر پاورامریکہ نے یوکرین جنگ سے متعلق سابقہ پابندیوں کو روکنے میں، روس کی مدد کرنے کے بہانے سینکڑوں افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں ۔
ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن کر رہ گئی ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس جوہری ایران کی حقیقت کو تسلیم کر رہا ہے۔
امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے ۔