عرب ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ یمن کے صوبے مآرب میں سعودی اتحاد کو شکست سے بچانے کے لئے امریکہ براہ راست مآرب کی جنگ میں کود پڑا ہے۔
اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نیکی ہیلے نے ایران پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے جاری ویانا مذاکرات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے عوامی رائے کو دبانے کی کوشش کی۔
واشنگٹن کی پولیس نے کانگریس کی عمارت پر حملے کی پہلی برسی کے موقع پر حفاظتی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے روس کے صدر سے کہا ہے کہ یوکرین سے کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدام کرے ۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے نائب صدر کملا ہیرس کو صدر بتا دیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ایک بار پھر غلطی کرتے ہوئے کہا کہ صدر کملا ہیرس ہارورڈ کی ایک فارغ التحصیل ہیں جن پر فخر کیا جانا چاہئے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے ہرقسم کی نسل پرستی کی مذمت کی ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا وایرس کا ٹیکہ نہ لگوانے والوں سے جہاں اسے لگوانے کی اپیل کی اور نہ لگوانے کی صورت میں اومیکرون ویریئنٹ سے موت کا خوف دلایا تو دوسری طرف ٹیکہ لگوانے والوں کے اس وائرس سے موت سے محفوظ ہونے کا دعوی کیا۔
سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ سابق صیہونی وزیر اعظم نتنیاہو کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ صلح کے خواہاں نہیں تھے۔
جوہری معاہدے سے کم پر کوئی بات نہیں ہوگی، جوہری معاہدہ ہماری ریڈ لائن ہے,یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کارعلی باقری کنی نے کہی ہے۔