امریکی صدر کو اسرائیل کے وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران اونگھ آ گئی جس کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم حیران و پریشان ہو گئے اور انکو بھی خاصی سبکی اٹھانی پڑ گئی۔۔
آج کل امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بنٹ کی ملاقات کا موضوع زیر بحث ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن اور صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنٹ کی جانب سے ایران کو دھمکی دیئے جانے پر ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان میں 13 دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن سے استعفی دینے کا مطالبہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔
امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں بہت سی غلطیاں کی ہیں لیکن سب سے بڑی غلطی ٹرمپ اور بائیڈن نے کی۔
امریکی ریپبلکن نے کابل دھماکے کے بعد جوبائیڈن حکومت کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
امریکی صدر جو بائیڈن جب سے بر سر اقتدار آئے ہیں تب سے وہ اپنی بڑھتی عمر کو لے کر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔
افغان بحران کی وجہ سے امریکی صدر جو بائیڈن کی محبوبیت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کی نئی حکومت کے موقف کے حوالے سے واشنگٹن کے موقف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاہدے میں دوطرفہ واپسی ہمارے مفاد میں ہے۔
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر نے کابل ایئرپورٹ سے غیرملکی شہریوں کے اخراج کے عمل کو نہایت پیچیدہ اور خطرناک قرار دیا ہے۔