-
بگرام ہوائی اڈے پر طالبان کا میزائل حملہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴طالبان کے جنگجوؤں نے بگرام ایئرپورٹ کو چار میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
افغانستان کے متعدد صوبائی مراکز پر طالبان کا قبضہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے شہر فیض آباد پر بھی طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے۔
-
شہر فراہ کے شمالی علاقوں میں گھمسان کی جنگ جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱افغانستان کے صوبہ فراہ میں سرکاری فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ ہو رہی ہے اور اس میں طالبان کے ہمراہ پاکستانی جنگجو بھی لڑ رہے ہیں۔
-
افغانستان کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کے لئے ایران کا اعلان آمادگی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے نے افغان وزیر خارجہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تہران، کابل کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
طالبان اور افغان فورسز میں جھڑپیں، شہریوں کی نقل مکانی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱افغانستان کے کئی اضلاع پرطالبان کے قبضے کے بعد بڑی تعداد میں شہریوں نےنقل مکانی شروع کردی ہے۔
-
افغان فوجی ، افغان حکام کے حوالے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حملوں کے دوران پاکستان جانے آنے 5 افسروں سمیت 46 افغان فوجیوں کو ان کے ہتھیاروں اور آلات سمیت نواں پاس کے مقام پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی مداخلت نے صورتحال کشیدہ بنادی
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۲لبنان میں کابینہ کی تشکیل میں ناکامی کے بعد نامزد وزیراعظم سعد حریری کے حامیوں اور سلامتی کے اداروں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغانستان کے مختلف علاقوں میں گھمسان کی جنگ
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶افغانستان کے مختلف علاقوں خاص طور سے غزنی اور قندھار میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور بعض علاقوں میں فریقین نے پیشقدمی کا دعوا بھی کیا ہے۔
-
افغانستان میں درجنوں طالبان عناصر کی ہلاکت، صدر اشرف غنی نے بلخ صوبے کا دورہ کیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲افغانستان میں فضائیہ کے حملوں میں درجنوں طالبان عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں طالبان اور افغان فوج میں گھمسان کی جنگ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹افغانستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیان ہونے والی گھمسان کی جنگ میں کم از کم چار سو طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔