-
افغانستان، صوبہ قندوز میں پھر جھڑپیں، دسیوں ہلاک و زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۲صوبے قندوز میں کئی علاقوں کا قبضہ واگزار کرانے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تیونس، عوامی احتجاج چوتھے روز میں داخل
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳تیونس کے صدر قیس سعید نے بڑھتے ہوئے مظابروں کے پیش نظر عوام سے پرامن رہنے کی ابیل ہے۔
-
شمالی شام میں ترکی کے تین فوجی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶شام کے صوبہ ادلب کے شمال میں ترک فوج کے ایک اڈے پر مسلح افراد کے حملے میں تین ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں 54 طالبان عناصر کی ہلاکت
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶افغانستان کے مختلف صوبوں منجملہ ہلمند اور فراہ کے مختلف علاقوں میں طالبان گروہ کے ٹھکانوں کے خلاف افغان فوج کی کارروائی میں اس گروہ کے چون عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
صیہونیوں میں پھر ٹکراؤ ہوا۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی پالیسیوں کو لے کر نتن یاہو سے ناراض صیہونیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ گزشتہ مہینوں کے دوران کئی بار خود ساختہ غاصب حکومت کی کورونائی اور معیشتی پالیسیوں کو لے کر صیہونی باشندوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپیں ہو چکی ہیں جن کے دوران دسیوں کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم، آٹھ زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰امریکہ کے دارالحکومت میں صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم میں کم سے کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
-
پارلیمنٹ کے باہر آرمینیا کے وزیر اعظم کے خلاف وسیع مظاہرے+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے بارے میں جنگ سے صرف آرمینیا کو نقصان پہنچا ہے اور اسے کئی علاقوں سے عقب نشینی کرنی پڑی۔
-
یمن، جارحین کے درمیان پھر ٹکراؤ ہوا
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰جنوبی یمن کے صوبے ابین میں یمن کی مستعفی حکومت کے فوجیوں اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ گروہ کے درمیان لڑائی ایک بار پھر شدت کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔
-
امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱امریکہ کے مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین سخت ٹکراؤ جاری ہے اور ان جھڑپوں میں اب تک سیکڑوں افراد زخمی یا گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ موصولہ رپورٹس روز بروز حالات کے مزید بگڑنے کی حکایت کرتی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ذریعے سڑکوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر کے مسند صدارت پر قابض ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
آرمینیا کے عوام کا پارلیمنٹ کے اسپیکر پر حملہ+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے قرہ باغ میں باضابطہ طور پرجنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا تاہم عوام میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔