پنج شیر کے پہاڑی علاقے میں طالبان اور قومی مزاحمتی اتحاد کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے اور دونوں جانب سے کامیابی کے دعوے کئے جا رہے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر لورالائی کے قریب دہشت گردوں اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں چارافراد مارے گئے۔
افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور طالبان عناصر کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کے خلاف بیانات جاری کئے جا رہے ہیں۔
امریکی اور دیگر بین الاقوامی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان ملک کے مخلتف علاقوں میں لڑائی میں شدت آئی ہے۔
پلوامہ انکاؤنٹر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ کی رپورٹنگ کے دوران ہندوستانی صحافی دانش صدیقی جاں بحق ہوگئے۔
لبنان، جنرل جوزف عون نے کہا ہے کہ ملک میں گڑبڑ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائيگی۔
افغان فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران دو سو سے زائد طالبان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
سرینگر کے مضافاتی علاقہ مالورہ میں ایک شبانہ مسلح جھڑپ کے دوران دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔