-
امریکہ خواتین کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جیل
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰امریکہ میں منشیات کے جرائم میں سزا پانے والی خواتین قیدیوں کا تناسب 1986 میں 12 فیصد سے بڑھ کر 2020 میں 25 فیصد ہو گیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸پاکستان اور ہندوستان کے مابین 2008ء کے معاہدے کے تحت قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں ریکارڈ توڑ گرمی سے 17 افراد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹جنوبی امریکہ میں گرمی کی شدید لہر نے17 افراد کی جان لے لی۔
-
چودھری پرویزالہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۳لاہور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کو غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں چودہ روز کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے
-
بین الاقوامی وفد نے تہران میں خواتین کی جیل کا معائنہ کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱اٹھائس ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے ایران کے دارالحکومت تہران میں خواتین کے ایک جیل کا معائنہ کیا۔
-
خالصتان کے حامی رہنما امرت پال سنگھ گرفتار
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴ہندوستان کی ریاست پنجاب میں امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے 4 روز سے انٹرنیٹ سروس بند تھی۔
-
سن رسیدہ ترین فلسطینی قیدی 17 سال کے بعد صیہونی جیل سے رِہا (ویڈیو)
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴فلسطینی قیدیوں کے شیخ الاسرا کہلانے والے بالآخر 83 سال کی عمر میں صیہونی جیل سے رہا ہو گئے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور شہری کا سر قلم کردیا گیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ قطیف سے تعلق رکھنے والے سعودی شہری حیدر ناصر آل تحیفه کو پھانسی دیدی گئی۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد، عمران خان کا بڑا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
-
جیل بھرو تحریک: فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری نے گرفتاری دے دی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱جیل بھرو تحریک: فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری سمیت پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گرفتاری دے دی