-
ایران میں جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے تبریز شہر میں جنگی طیارے کے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے معمول کی تربیتی پرواز سے واپسی میں فنی خرابی کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوا ، فوج کے ترجمان نے کہا کہ پائیلٹ ، نہایت مہارت کے ساتھ طیارے کو غیر آبادی والے علاقے کی طرف لے جانے میں کامیاب ہوا۔
-
امریکہ، نیوجرسی میں شدید آگ، بو نیویارک تک پہنچ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹ذرائع ابلاغ نے امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پیسیئک کے ایک کارخانے میں شدید آتش زدگی کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ایک بھیانک ٹریفک حادثہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ایک بھیانک ٹریفک حادثے میں کم سے کم اٹھارہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
-
میکسیکو، دلخراش حادثے میں ۵۳ تارکین وطن کی موت۔ ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷جنوبی میکسیکو میں ۱۰۰ سے زائد تارکین وطن کو سوار کر کے لے جا رہے ایک ٹرک کے ساتھ حادثہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم ۵۳ تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ تارکین وطن کا حامل ٹرک الٹ جانے کے سبب یہ دلخراش واقعہ پیش آیا۔
-
ہندوستان میں بدھ کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بارے میں تحقیقات
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴ہندوستان میں بدھ کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بارے میں تینوں مسلح افواج کی ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تحقیقات کرے گی۔
-
سعودی عرب میں ایک کار نے تین خواتین کو روندا۔ ویڈیو
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵سعودی عرب میں سڑک عبور کرنے والی تین خواتین کو کار نے روند دیا۔
-
پاکستان میں کوئلہ کان بیٹھی، متعدد کانکن محصور
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲پاکستان کے صوبے بلوچستان میں کوئلہ کان بیٹھ جانے کے بعد متعدد کانکن محصور ہوگئے ہیں۔
-
روس، سیاحوں کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷۔روس میں سیاحوں کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
ترکی میں مسافر بس کو حادثہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸ترکی میں ٹریفک کے المناک حادثے میں 32 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں مہاجروں کی ایک گاڑی الٹی، گیارہ ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰امریکی ریاست ٹیگزاس میں مہاجرین کی ایک گاڑی پلٹ جانے سے دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔