-
جلال آباد میں مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸طالبان کے ایک وفد نے کابل میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی اور اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران افغانستان میں مصالحت کی کوشش جاری رکھے گا، وزیر خارجہ جواد ظریف
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان ملک افغانستان میں مصالحت کی کوشش جاری رکھے گا۔
-
افغان حکومت اور طالبان جنگ و خونریزی سے پرہیز کریں: سابق افغان صدر
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲حکومت افغانستان اور طالبان گروپ کے درمیان امن مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔
-
سابق افغان صدر نے ایران کی قدردانی کی
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳سینیر افغان رہنما اور سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
-
بگرام ایئربیس سے بھی امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸بگرام ایئربیس امریکی اور نیٹو افواج کے زیر استعمال رہنے والا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے۔
-
کرزئی کا افغانستان سے پاکستان کے اچھے تعلقات کے قیام کا مطالبہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ پرامن ۔تعلقات استوار کرنے کی کوشش کرے
-
نو منتخب امریکی حکومت سے کوئی توقع نہیں: افغان سیاستداں
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶افغان سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن ماضی کی غلطیوں سے پرہیز کریں اور افغان عوام کو امن مذاکرات کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔
-
افغانستان کے امن عمل کے بارے میں تبادلہ خیال
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے اور افغانستان کے سابق صدر نے افغانستان کے امن عمل کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان میں بدامنی کی جڑ امریکہ ہے: سابق افغان صدر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کو گزشتہ دو عشروں سے جنگ و خونریزی اور دہشت گردی کا سامنا ہے جس کی اصل وجہ امریکہ ہے جس نے افغانستان کے لئے یہ مسائل پیدا کئے ہیں۔
-
عبداللہ عبداللہ اور حامد کرزئی سے اشرف غنی کی ملاقات
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور سابق صدر حامد کرزئی کے گھروں پر جا کر ان سے ملاقات اور انہیں عید کی مبارک باد پیش کی۔