غاصب صیہونی ٹولے کی جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر تازہ ترین جارحیت میں حزب اللہ کے متعدد مجاہدین شہید ہو گئے۔
لبنان کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوئے اور ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔
اسرائیلی کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے سابق اہلکار کا کہنا ہے کہ حزب اللہ، اسرائیل کے گیس فیلڈز کو چند سیکنڈ میں تباہ کر سکتی ہے۔
استقامتی محاذ کے مشترکہ اور غیر متوقع آپریشن نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی۔
صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ پر کوئی بھی حملہ اسرائیل کے لیے خوفناک تباہی کا باعث بنے گا۔
صیہونی اخبار ہارٹص کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی باتوں پر یقین نہ کریں اور اسرائیل لبنان کے ساتھ جنگ کے لیے تیار نہیں۔
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 400 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے جانب سے کئے جانے والے حملوں کی وجہ سے لگنے والی آگ سے بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے 2 فوجی اجتماع کے مراکز کو نشانہ بنایا۔
حزب اللہ لبنان نے حالیہ جنگ کے کئی مہینوں کے دوران اپنے ہتھیاروں کے صرف 5 فیصد کا تجربہ کیا ہے۔