-
فلسطین کے لئے شہید سید حسن نصراللہ کی نصرت ناقابل فراموش ہے: ترجمان حماس
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا کہ حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی جانب سے کی جانے والی فلسطینی عوام اور استقامت کی حمایت کو ہرگز بھلایا نہیں جاسکتا ہے۔
-
شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا خصوصی پیغام
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ہم نے جو عہد کیا تھا اس پر باقی ہیں۔
-
حزب اللہ زندہ ہے اور استقامت کا راستہ جاری رہےگا؛ ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بیروت ايئرپورٹ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تشییع دنیا پر ثابت کردے گی کہ استقامت اور حزب اللہ زندہ اور اپنے اقدار کے وفادار ہیں۔
-
شہید نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے ایرانی وفد بیروت پہنچا
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے ایرانی وفد ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف کی قیادت میں بیروت پہنچا۔
-
صیہونی دشمن استقامت کو ختم نہیں کرسکتا؛ حزب اللہ لبنان کی ایکزیکٹیو کونسل کے سربراہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲حزب اللہ لبنان کی ایکزیکٹیو کونسل کے سربراہ علی دعموش نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن استقامت کو ختم نہيں کر سکتا۔
-
عراق اور بحرین میں شہید سیدحسن نصراللہ اور شہید سیدہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ + ویڈیوز
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹عراق اور بحرین میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ منعقد کی گئی جس میں عوام نے پرجوش اور وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
شہداء کے جلوس جنازہ میں شرکت کی دعوت؛ حماس
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہیدسید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ میں لوگوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
لیبک یا نصراللہ کے نعروں سے 23 فروری گونج اٹھے گا لبنان، حزب اللہ کے سربراہوں کی تشیع جنازے کی تیاری پوری
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ سے متعلق منتظم کمیٹی نے آج اعلان کیا ہے کہ ان کی آخری رسومات اتوار تئیس فروری کو ایک بجے دن میں شروع ہو جائیں گی۔
-
بیروت میں امریکی سفارت خانے کی اپنے شہریوں کو ہدایت
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱بیروت میں امریکی سفارت خانے نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کے شہید سربراہ سید حسن نصر اللہ کے جنازے کی تقریب کے دوران مخصوص علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔
-
صیہونی دہشتگردی میں اے آئی کا تعاون
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸فلسطین اور لبنان میں صیہونی فورسز کے ہاتھوں امریکی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کے تعاون سے متعدد بےگناہوں کو شہید کرنے کے شواہد ملے ہيں دوسری جانب جنوبی لبنان کے کچھ علاقوں سے بھی صیہونی قابض فوجیوں کی پسپائی کے بعد اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ مظالم سامنے آرہے ہیں۔