-
امریکی حکام کا اعتراف شکست ایرانی عوام کی فتح ہے ، صدر حسن روحانی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں اور دباؤ کے ناکام ہونے کے بارے میں امریکہ کا اعتراف ایرانی قوم کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
ایران اور ترکی، امریکا سے مل کر مقابلہ کریں گے
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے واضح کیا ہے کہ اتحاد و یکجہتی سے ہی امریکا کی توسیع پسندی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کا واحد طریقہ غیر انسانی پابندیوں کا خاتمہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے ٹرمپ دور حکومت میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے بعد یورپ کے طرزعمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور اس کے مقاصد کے حصول کے خواہاں ہیں تو یورپ کو چاہئے کہ اس بین الاقوامی معاہدے کے دائرے میں جتنے وعدے کئے گئے ہیں ان پر عمل کرے۔
-
امریکہ عالمی قوانین اور معاہدوں کا احترام کرے ، صدر حسن روحانی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ قانون کے مقابلے میں سرتسلیم خم کرنے میں کوئی برائی نہیں اور حکومت امریکہ کے سامنے عالمی قوانین اور ضابطوں کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے سرحدوں کی نگرانی بڑھانی چاہیے: صدر مملکت
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک کی سرحدوں پر نگرانی بڑھا دینا چاہئے۔
-
ایران میں کورونا ٹیکہ کاری کی تیاری مکمل
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں وزارت صحت کی ترجی بنیادوں پر رواں ہفتے سے کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہو جائے گا۔
-
ایرانی قوم نے سامراج کو شکست دی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے اتحاد و یکجہتی سے استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ظلم و استبداد کا مقابلہ کیا اور سامراج کو بری طرح سے شکست دے دی۔
-
آج ہمیں ایک مسلط کردہ اقتصادی جنگ کا سامنا ہے: صدر ایران
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آج ہم ایک مسلط کردہ اقتصادی جنگ سے روبرو ہیں اور ہمیں ملت ایران کی بیالیس سال کی استقامت، صبر، پامردی اور ملک کی تعمیر و دفاع کے لئے اس کا شکرگزار ہونا چاہئے۔
-
ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہو گیا: صدر روحانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶آج ڈونالڈ ٹرمپ کی منحوس حکومت کے خاتمے کا دن ہے اور امریکہ ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا۔ یہ بات ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہی۔
-
چھپن فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری، ’حد اکثر دباؤ پالیسی‘ کی ناکامی کا ثبوت ہے: صدر ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک کے آزاد علاقوں میں انجام پانے والی غیرملکی سرمایہ کاری میں چھپن فیصد اضافے کو زیادہ سے زیادہ دباؤ اور اقتصادی دہشتگردی کی شکست کی علامت قرار دیا ہے۔