جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے میں 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی، امریکی اور یورپی مثلث کا ہدف، خطے میں مزاحمت کو تباہ کرنا ہے۔
حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملوں میں شدت آنے کے بعد متعدد کارخانے بند ہوگئے ہیں اور کمپنیاں یہاں سے جانے لگی ہیں۔
پاکستان کے ممتاز صحافیوں نے شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل کو الگ تھلگ کرنے کے لئے دنیا کے اجتماعی اقدام کا مطالبہ کیاہے۔
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی قبضے اور جارحیت کے مکمل خاتمے سے پہلے صہیونی قیدی رہا نہیں ہوں گے۔
صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سمیت ایرانی سیاسی شخصیات اور اعلیٰ حکام نے تہران میں حماس کے دفتر میں حاضری دے کر شہید یحییٰ سنوار کو خراج عقیدت پیش کیا۔
صدر مملکت مسعود پزشکیان نے آج منگل کو تہران میں واقع حماس کے دفتر میں حاضر ہوکر تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی کو یحیی السنوار کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی
فوٹوگیلری