-
ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ خلائی راکٹ کی لانچنگ ملتوی، اب 18 نومبر کو ہوگا لانچ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ خلائی راکٹ کو آج خلا میں چھوڑا جانا تھا جو اب 18 نومبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
روس نے فوجی مقاصد کا حامل سیٹلائٹ خلاء میں پہنچا دیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷روسی وزارت دفاع نے ایک فوجی استعمال کا سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔
-
چینی خلائی سٹیشن کی تکمیل کرنے والا آخری موڈیول کامیابی سے خلاء میں جڑ گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲چین نے اپنے خلائی سٹیشن کی تکمیل کےلئے آخری موڈیول خلا میں لانگ مارچ 5 راکٹ کے ذریعے کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
خلائی ترقی سے دنیا حیران ، ہندوستان کے وزیر اعظم کے من کی بات
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے خلائی میدان میں اپنے ملک کی کامیابیوں کو دنیا کے لئے حیران کن قرار دیا ہے۔
-
نئی ٹیکنالوجی کی تصدیق کےلئے چین کا ایک اور خلائی مشن روانہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹چین نے خلاء میں اپنا ایک نیا سیٹلائٹ کامیابی سے چھوڑا ہے جس کا بنیادی مقصد نئی ٹیکنالوجی کی تصدیق کرنا ہے۔
-
اسرو کا سب سے وزنی خلائی راکٹ روانگی کے لئے تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کے سب سے وزنی خلائی راکٹ ایل وی ایم کے تھری کی روانگی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔
-
ایرانی سائنسدانوں کی بنائی گئی ٹیلی سکوپ حیرت انگیز ہے۔ مجلہ سائنس
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵ایرانی ماہرین کی تیار کردہ پہلی ٹیلی اسکوپ نے دوہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک کہکشاں کی شاندار تصاویر ریکارڈ کی ہیں۔
-
یہ سیارہ مریخ ہے یا زمین! سیارہ مریخ کی حیرت انگیز ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵امریکی خلائی ادارہ ناسا کے مریخ پرموجود ربوٹ گاڑی ایکسپلورر نے اس سیاہ کی نئی ویڈیو بھیجی ہے جن کو دیکھ کر انسان حیرت زدہ ہوجاتا ہے کہ کیا یہ مریخ کی تصاویر ہیں یا زمین کی تصاویر ہیں ۔ ایکسپلورر کی طرف سے بھیجی جانے والی نئی ویڈیو میں مریخ کی زمین کے صحرا سے بہت زیادہ شباہت دکھائی دیتی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے خلاء میں اسلحہ تعیناتی کوتشویشناک قرار دے دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب حیدرعلی بلوجی نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی میں ترک اسلحہ اوربین الاقوامی سلامتی کے میدان میں ایران کے اصولی موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں غیرروایتی ہتھیاروں سے بین الاقوامی طور پر امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہوچکی ہے۔
-
ایران نے کیا ملکی ساختہ سیٹلائٹس کے ریموٹ سینسنگ سنٹر کا افتتاح
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱ایران نے اپنے پہلے سیٹلائٹ سینسنگ سنٹر کا افتتاح کیا ہے جہاں پر خیام سمیت دیگرملکی ساختہ سیاروں سے بھیجی جانے والی تصاویر اورڈیٹا سے استفادہ شروع ہوگیا ہے