-
علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے، ایران
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے خلیج فارس کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و عمان کے مشترکہ نظریات کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے۔
-
دشمن کو سخت اور دندان شکن جواب دیا جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر دشمن ایران کے کسی بھی علاقے پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو اسے جان لینا چاہئیے کہ ہم ان کو سخت اور منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل اور چین کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت ردعمل
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل اور چین کے مشترکہ بیانیے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ خلیج فارس میں ابوموسیٰ، تنب کوچک اور تنب بزرگ نامی جزائر ایران کی پاک سرزمین کا ناقابل جدائی حصہ ہیں اور ان کا تعلق ہمیشہ سے اس خاک سے رہا ہے۔
-
ایران کی اجازت کے بغیر، خلیج فارس میں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا: جنرل باقری
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱ایران کی مسلح افواج دن رات خلیج فارس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں، عراقی وزیر خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو مضبوط و مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلقات علاقے میں اجتماعی سلامتی پر مثبت اثرات کا باعث ہوں گے۔
-
غیرعلاقائی فوجی طاقتوں کی موجودگی سے خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی خطرے میں
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ، خطے میں بیرونی افواج کی موجود گی کو خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا۔
-
عرب ممالک، امریکی فوجیوں کے لئے سونے کی چڑیا ہیں!
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خلیج فارس کے ممالک، ریٹائرڈ امریکی جرنیلوں کے لیے سب سے زیادہ منافع بخش مقام بن گئے ہیں۔
-
خلیج فارس کی سلامتی کو یقینی بنایا ہوا ہے: سپاہ پاسداران انقلاب
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس کی سلامتی کو ایران اور علاقے کے دیگر ممالک کے تعاون سے یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
-
ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰عراق کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سیکورٹی- انٹیلی جنس مذاکرات کو سیاسی سطح پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے۔
-
خطہ میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کی نخالفت
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ