-
آرم ریسلنگ میں بھی ایرانی خواتین پیش پیش
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳ایران کی آرم ریسلنگ کی کھلاڑی رویا مہبودی نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خواتین کے موضوع پر طالبان کے خلاف قرارداد منظور
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔
-
اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۲:۴۹گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری رہا جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا۔
-
خواتین کے مسئلے پر اقوامِ متحدہ کا افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲اقوامِ متحدہ کے مطابق افغان یو این خواتین عملے کو کام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے۔
-
خواتین کے حقوق سے متعلق طالبان حکومت کی پالیسیوں پر چین کا اظہار تشویش
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں خواتین کے حقوق سے متعلق طالبان حکومت کی متعارف کرائی گئی حالیہ پالیسیوں کے اثرات کے حوالے سے انکے ملک کو تشویش ہے۔
-
نئی حج پالیسی کے تحت ہندوستانی خواتین کو حج پر جانے کی اجازت
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے، پولیس مزید تشدد پر اتری (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴مظاہرین کی سرکوبی کے لئے پولیس کے تشدد پسندانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس بار فرانسیسی عوام پولیس کے تشدد اور اسکی انتہا پسندی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید ٹکراؤ کی اطلاعات ہیں اور بعض علاقے میدان جنگ کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ اس درمیان کچھ مظاہرین بالخصوص خواتین پر پولیس کے تشدد کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا سخت ردعمل دکھاتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے۔
-
برطانیہ؛ مکان کے اندر ماں اپنے دو بچوں کے ساتھ مردہ پائی گئی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲برطانوی دارالحکومت لندن کے ایک مکان میں ایک ماں اپنے دو بچوں کے ہمراہ مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔
-
خواتین پر تشدد کے خلاف اٹلی میں عام ہڑتال (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰اٹلی میں مختلف سماجی تنظیموں کی کال پر خواتین پر تشدد، تنخواہوں میں عدم مساوات، نسل پرستانہ اور سامراجیت پر مبنی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال رہی۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت پر اس ہڑتال کا اہتمام کیا گیا جو 24 گھنٹوں تک جاری رہی۔ اس ملک گیر ہڑتال نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا اور لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا اسلامو فوبیا کے تدارک پر زور
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے دنیا میں اسلامو فوبیا کے مقابلے پر زور دیا ہے۔