سنی اتحاد کونسل کی دعوت پر آج پاکستان میں یومِ شرم و حیا منایا جا رہا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے جبکہ سعودی حمایت یافتہ معزول حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں یمنی خواتین اور بچوں کو اغوا کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران 523 ہسپتال اور طبی مراکز تباہ ہوئے ہیں۔
یمن کے ادارۂ حقوق برائے طفلان و نسواں ’انتصاف‘ نے ابتدائے جارحیت سے اب تک سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کے حملے میں شہید و زخمی ہونے والی خواتین اور بچوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ سے وابستہ دہشت گرد، شمالی شام سے عورتوں کو اغوا کرنے کی کارروائیاں کر رہے ہیں۔
.ڈارفور میں قبائلی تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں
مزار شریف، فوجی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے دو خاتون اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھیں ۔
کوئٹہ میں مغربی پاس پر شہدائے مچھ کی میتوں کے ساتھ دھرنا جمعے کو بھی جاری رہا۔ اسی کے ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی احتجاجی دھرنے اور مظاہرے جاری ہیں۔
حضرت فاطمہ زہرا (س) پوری دنیا کی خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں۔