-
دیالہ میں داعش کے سات اڈے منہدم ، الانبار میں داعش کا ایک سرغنہ گرفتار
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کے سات اڈے تباہ کردیئے گئے ہیں جبکہ صوبہ الانبار میں اس کا ایک سرغنہ ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
شام کے خلاف جنگ نے مغرب کا دوغلا پن آشکار کردیا : بثینہ شعبان
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶شام کے صدر کی سیاسی مشیر اور میڈیا ایڈوائزر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ مغرب نے شام اور اس کے عوام پر ہرطرح کی جنگ مسلط کی تاہم وہ ملت شام کی آگاہی پر تسلط حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
-
داعش کے خفیہ اڈے پر راکٹ حملے
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی بغداد کے الطارمیہ علاقے میں داعش کے خفیہ اڈے پر راکٹ حملے کئے ہیں۔
-
حشد الشعبی نے شمالی عراق میں داعش کے خلاف کمر کس لی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے کرکوک کو داعش کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی۔
-
کابل میں دھماکہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
-
داعش نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸کابل میں بدھ کے دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔
-
داعش کے اڈوں پرعراقی فوجی ہیلی کاپٹروں کا حملہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸عراقی فوج نے صوبہ دیالہ میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف نیا فوجی آپریشن شروع کیا ہے۔
-
شمال مغربی سامرا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے سامراء کے شمال مغرب میں دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی شروع کی ہے۔
-
افغانستان سے داعش کا صفایا کرنے کے بارے میں طالبان کا دعوی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲افغانستان میں طالبان حکومت کے نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے تقریبا ستر فیصد علاقوں سے داعشی عناصر کا صفایا کر دیا گیا ہے۔
-
امریکہ دیرالزور میں دسیوں شامیوں کے قتل کا ذمہ دار ہے: فرحان حق
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری کے ترجمان نے دوہزار انیس میں شام کے مضافات میں واقع الباغور دیہات میں دسیوں عام شہریوں کے قتل عام کا ذمہ دار قابض امریکی فوجیوں کو قرار دیا ہے۔