-
کابل میں مسافر بس پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵دہشت گرد گروہ داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسافر بس پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ دوسری جانب افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے داعش کو اپنے ملک کے لیے باہرسے بھیجای جانے والا پروڈکٹ قرار دیا ہے۔
-
داعشی عناصر کے صفائے کے لئے عراقی فورسز کی کارروائی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ملک سے داعش کے مکمل خاتمے کے لئے دیالہ کی حمرین پہاڑیوں میں اس دہشت گرد گروہ کے خلاف سیکورٹی آپریشن انجام دیا۔
-
افغانستان، ننگرہار کی جامع مسجد میں دھماکہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین نمازی شہید ہوگئے۔
-
آخرکار عرب امارات اپنی غلطی پر پشیماں ہوا۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶متحدہ عرب امارات نے 10 سال تک شام کے ساتھ قطع تعلق کرنے اور حتیٰ اسکے خلاف مشکلات کھڑی کرنے کے بعد اپنی اسٹریٹیجی میں تبدیلی لاتے ہوئے اپنے وزیر خارجہ کو دمشق روانہ کر دیا۔
-
افغانستان میں سیکڑوں داعشی عناصر کی گرفتاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳افغانستان میں طالبان نے مختلف علاقوں سے داعش دہشت گرد گروہ کے چھے سو عناصر کو گرفتار کرلیا۔
-
افغانستان میں طالبان کی جانب سے عہدوں کی تقسیم
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت تشکیل دینے کے بارے میں وعدوں کے باوجود طالبان نے ملک کے مختلف کلیدی عہدوں منجملہ گورنروں اور مختلف علاقوں میں پولیس سربراہوں کے عہدوں پر اپنے عناصر کو تعینات کر دیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کا سب سے بڑا کاروان عراق میں داخل
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا سب سے بڑا کاروان شام سے عراق میں داخل ہوا ہے۔
-
افغانستان، ننگرہار میں 2 دہشت گردانہ بم دھماکے
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں تین عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد کا حملہ متعدد فوجی ہلاک
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰نائیجر میں متعدد فوجی ہلا ک ہو گئے۔
-
ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی ہے۔