-
روس نے ساٹھ عام شہری ہلاک کر دیئے, زلنسکی کا دعوی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ لوہانسک کے علاقے میں ایک اسکول پر روسی فوج کے حملے میں ساٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں.
-
طالبان نے امریکی دعوی مسترد کر دیا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱طالبان نے افغانستان میں داعش کی سرگرمیاں بڑھنے پر مبنی امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی گروہ کو کسی اور ملک میں بدامنی پھیلانے کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
احسن اقبال نے عمران خان کا دعوی مسترد کر دیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵پاکستان کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے عمران خان کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے سازش کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران سے اختلافات کے امریکی دعوے کو یمن نے مسترد کیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴یمن کی تحریک انصار اللہ نے اپنے اور ایران کے درمیان اختلافات پیدا ہو جانے پر مبنی امریکی میڈیا کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کا پاکستانی تابکار مادہ ضبط کرنے کا دعوا، اسلام آباد نے مسترد کر دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵پاکستان نے کراچی سے آنے والے ایک بحری جہاز سے قبضے میں لیے گئے ممکنہ تابکار مواد کی ضبطگی کے بارے میں ہندوستانی دعویٰ مسترد کر دیا۔
-
تہران باکو تعلقات مثبت ہمسایگی کی راہ پر گامزن ہیں: وزیر خارجہ ایران
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے تہران اور باکو کے تعلقات کو مثبت ہمسایگی کا مصداق قرار دیا ہے۔
-
نائب افغان صدر کے مکان سے لاکھوں ڈالر کے انکشاف کا دعوا۔ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یہ دعوا کیا گیا ہے کہ سابق افغان صدر کے معاون اور نائب صدر امر اللہ صالح کے مکان سے انہوں نے لاکھوں ڈالر کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔
-
برطانوی ذرائع ابلاغ من گھڑت باتوں سے پرہیز کریں: پاکستان
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے طالبان کے سلسلے میں برطانوی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اپنی جانب منسوب کئے گئے دعووں کو مسترد کر تے ہوئے اُسے اسلام آباد کے موقف کی غلط ترجمانی قرار دیا۔
-
یمن میں ہمارا کوئی فوجی مشیر نہیں: ایران
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹ایران کی وزارت خارجہ نے یمن میں مصروف جارحیت سعودی اتحاد سے وابستہ بعض عہدے داروں کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کر دیا۔
-
افغان حکومت کی جانب سے طالبان کا دعوی مسترد
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۲افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے اس دعوے کے مسترد کر دیا ہے کہ اس ملک کی نوے فیصد سرحدوں کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں ہے۔