غزہ میں جنگ بندی کے تحت شہر کے جنوب میں واقع نتساریم سے صہیونی جھنڈا اتار دیا گیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا اعلیٰ فوجی حکام کے مستعفی ہونے کی خبریں دے رہا ہے۔
نکسلیوں سے ایس ایل آر رائفل جیسے خودکار ہتھیاروں سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
صیہونی حکومت نے حماس کی شرائط کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے اور اپنی شکست تسلیم کرلی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کے موقع پر نیو اورلینز میں رونما ہونے والے واقعہ سے لے کر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے سامنے کار میں دھماکے تک امریکہ کو دہشت گردی کی کارروائیوں کی لہر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اتحادی وزرا کے جانے سے اتحادی حکومت غیر مستحکم ہو گئی ہے۔
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں بھارت موبلٹی گلوبل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس جاری ہے۔
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے باضابطہ اعلان پر رد عمل کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے نتن یاہو کی گرفتاری کے حکم کو مسترد کرنے پر تل ابیب کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
لاس اینجلس میں چند گھنٹوں بعد تیز ہوائيں چلنے کی پیشگوئی نے ہلچل مچا دی ہے، آگ لاس اینجلس سے باہر دیگر شہروں تک پھیلنے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔