-
امریکہ بہادر نے اپنا کام کر دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰سلامتی کونسل کے اجلاس میں پندرہ ارکان میں سے چودہ ارکان نے مجوزہ قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ۔
-
غزہ جنگ میں 800 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰صیہونی ذرائع نے شمالی غزہ میں اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کا اعلان کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک آٹھ سو صیہونی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں ووٹنگ
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳ووٹنگ کا عمل صبح سات بجے شروع ہوا جو شام 6 بجے تک جاری رہا۔
-
ہندوستان: کل جماعتی میٹنگ کس مقصد کے تحت؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰ہندوستان میں مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن سے پہلے چوبیس نومبر کو کل جماعتی میٹنگ طلب کرلی ہے۔
-
دہلی میں آلودگی کو ختم کرنے کیلئے مصنوعی بارش کروانے کی تجویز
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹دہلی میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے گاڑیوں پر پابندیاں لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملہ کرنے کی اجازت دے دی۔
-
ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کردیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں بھی آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست ہوئی اس طرح آسٹریلیا نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔
-
روس کا یوکرین کے دارالحکومت اور دوسرے اہم شہروں پر بیلیسٹک میزائلوں اورڈرون سے حملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۰روس نے یوکرین کے دارالحکومت کی اف اور دوسرے بعض اہم شہروں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
حزب اللہ اور حماس نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا، اسرائیلی فوج بے بس
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷صہیونی فوج کے سابق اعلی افسر نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کو ختم کرنا اسرائیلی فوج کی بس کی بات نہیں ہے۔ یہ جنگ ہمیں نابود کردے گی۔
-
ہندوستان کا ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ہندوستان کو ہائپر سونک میزائل کے تجربے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔