-
امریکہ میں ایموکسی سلین کی قلت
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے کہا ہے کہ اینٹی بائیوٹک کے حد سے زیادہ استعمال کی وجہ سے ملک میں ایموکسی سلین پروڈکٹ کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔
-
فنلینڈ میں میڈکل اسٹوروں پر آیوڈین کی گولیاں خریدنے کی بھیڑ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹فنلینڈ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں کا میڈیکل اسٹوروں پر آیوڈین کی گولیاں خریدنے کا ہجوم لگا ہوا ہے۔
-
ریڈیو میڈیسن کی گنجائش بڑھائے جانے کی ضرورت
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ریڈیو میڈیسن کی پیداوار میں ایران کا، دنیا میں اہم مقام ہے اور اس سلسلے میں ایران مین مزید گنجائش پیدا کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
برطانیہ کو دواؤں کی قلت کا سامنا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶دوائیں تیار کرنے والی برطانوی کمپنیوں نے خبردار کیا ہے کہ دواؤں کی قلت بیماروں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
-
پاکستان میں دواؤں کی قلت شدت اختیار کرگئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹پاکستان میں دواؤں کے بحران میں شدت آگئی ہے۔
-
پاکستان میں دواؤں کا بحران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷پاکستان میں دواؤن کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے۔
-
کورونا دور میں دواؤوں کی قلت پر شمالی کوریا کے رہنما کی تنقید
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶شمالی کوریا میں کورونا معاملات کے بعد اس ملک کے رہنما نے دواؤوں کی قلت اور اس کی غیر مناسب تقسیم پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر ملک کی ضرورت ہے: کمالوندی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷ایران کے ایٹمی شعبے کے ترجمان نے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کو ملک کی ضرورت قرار دیا ہے۔
-
ایران میں ایس ایم اے کی دواؤں کی تیاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱ایران کے محکمہ خوراک و دوا کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ملک میں پہلی بار ایس ایم اے کی دوا کے پیداوری یونٹ نے کام شروع کردیا ہے۔
-
صدر مملکت کے ہاتھوں 5 نالج بیسڈ دواؤں کی رونمائی
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰ایران کے صدر نے تہران کے سائنس و ٹیکنالوی سے متعلق پردیس پارک کا معائنہ کرتے ہوئے 5 نالج بیسڈ دواؤں کی پیداوار کی رونمائی کی۔