-
شیعہ لاپتہ افراد کی رہائی کے لئے دھرنا اور ملک گیر احتجاج
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱شیعہ لاپتہ افراد کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں آج پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
-
کوئٹہ میں 4 روزسےجاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے مذاکرات کے بعد ہزارہ شیعہ مسلمانوں نے 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔
-
دھرنا آپریشن کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرہ اور دھرنا
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے گزشتہ روز شہید ہونے والے سید مظہر حسین شیرازی کے جسد خاکی کے ہمراہ کوٹلی امام حسین (ع) کے سامنے سرکلر روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔
-
مظلوموں کا ظالموں کے خلاف دھرنا کامیاب
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۵علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں لوگ مظلوموں کے حق میں باہر نکلے اور آواز بلند کی جس پر ان کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں۔
-
پاکستان کے آرمی چیف پاراچنار پہنچ گئے
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج صبح پاراچنار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پاراچنار کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
سانحہ پاراچنار کے خلاف احتجاج اور دھرنے جاری
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹سانحہ پاراچنارکے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
تکفیری، مسلمانوں کے دشمن
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۳علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت شیعہ سنی میں جنگ کرانے کی سازش ہو رہی ہے۔
-
سانحہ پاراچنار کے خلاف پاکستان بھر میں دھرنے
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۲:۴۱پاکستان کے عوام کی جانب سے پاراچناردھماکے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستورجاری ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ان سے آ کر مذاکرات نہیں کرتے۔
-
پاکستان، سرحد پر زائرین کا دھرنا، حکومت سے سیکورٹی کا مطالبہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۱پاکستان کے تفتان بارڈر پر ایران اور عراق جانے والے زائرین گزشتہ چند دنوں سے سراپا احتجاج ہیں۔