-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر ٹرین پر حملہ، ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑایا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷پاکستان کے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بدھ کو نوتال کے مقام پر نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں ریلوے سروس متاثر ہوئی۔
-
ہندوستان: دہلی میٹرو ریل کے اسٹاف کوارٹر میں ہولناک حادثہ، ایک خاندان کے تین افراد کی موت
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳دہلی میٹرو ریل کارپوریشن ڈی ایم آر سی کے اسٹاف کوارٹر میں پیر کی رات دیر گئے ایک ہولناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی-
-
دمشق زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۱:۳۶اطلاعات کے مطابق شام کا دارالحکومت دمشق شدید اور زودار دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
ماسکو میں دھماکا، روسی جنرل ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱روس کے دارالحکومت ماسکو میں کار میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہوگیا۔
-
دمشق میں تین زوردار دھماکے، عام لوگوں میں خوف و ہراس
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱دمشق کے اہم ترین علاقے المیزہ ڈسٹرکٹ میں منگل کی رات تین دھماکوں کی آوازیں سننے کے بعد شامی دارالحکومت میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
تہران کے پاس ایم کے او دہشت گردوں کے ایک مسلح گینگ کا خاتمہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳پاسداران انقلاب اسلامی کے جاں بازوں نے دارالحکومت تہران کے پاس ایم کے او دہشت گردوں کا ایک مسلح گینگ ختم کردیا ہے۔
-
بابری مسجد اور سنجئے دت کے جیل جانے کے درمیان کیا ہے کنکشن؟
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳سنجے دت نے 5 سالہ قید کے دوران پیش آنے والے تکلیف دہ واقعات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
شام ؛ ادلب کے کفر تکریم میں شدید دھماکہ، ساحلی شہروں میں مظاہرے
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵شام میں احمد الشرع سے وابستہ کچھ میڈیا اداروں نے اعلان کیا کہ ادلب کے دیہی علاقوں میں واقع شہر کفر تکریم کو ایک شدید دھماکے نے ہلا کر رکھ دیا.
-
ہندوستان: کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے، عمر عبداللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر خاص طور پر کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے۔