-
امریکہ میں دھماکہ 5 افراد ہلاک 2 زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶امریکی ریاست پنسلوانیا کےایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
جنوبی یمن میں دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱جنوبی یمن میں ہونے والے دھماکے میں 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کابل، مسجد میں پھر دھماکہ، 6 شہید، 22 زخمی+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دار الحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد شہید اور 22 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
متحدہ عرب امارات میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ہونے والے ایک دھماکے میں دو افراد کے مارے جانے اور سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
سعودی عرب میں شدید دھماکہ۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۳سعودی عرب کے ایک پیٹرول پمپ میں موجود تیل کے ذخیرے میں زبردست دھماکہ ہوا۔ سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ شدید گرمی کے باعث تیل کے ذخیرے میں لگنے والی آگ کے باعث ہوا۔
-
پاکستان، کراچی میں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ، خاتون جاں بحق، 10 افراد زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵ایم اے جناح روڈ پر بولٹن مارکیٹ کے قریب دھماکےمیں خاتون جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے تجارتی شہر کراچی کے علاقے کھارادر میں واقع
-
کیوبا میں شدید دھماکہ، 8 افراد ہلاک+ ویڈیو
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷کیوبا کے دار الحکومت کے ایک ہوٹل میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں پھر دھماکہ، متعدد زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
نیویارک، معمولی دھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ ویڈیو
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴امریکہ کے شہر نیویارک کے ٹائم اسکوائر پر سیور لائن میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک دھماکہ ہوا جس کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
عراق، شدید بم دھماکہ 14 ہلاک و زخمی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۳عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ سلیمانیہ کے ایک لوہے کے کارخانے میں دھماکہ ہو گیا جس میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔