افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین افراد مارے گئے۔
ہندوستان کی ریاست گجرات کے احمد آباد شہر میں کپڑوں کے ایک گودام میں بوائلر پھٹ جانے کے سبب بارہ لوگوں کی موت ہو گئي۔
جنوبی عراق کے صوبہ المثنی میں ایک گیس پائپ لائن میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں دو افراد ہلاک اور چھبیس زخمی ہوگئے۔
پاکستان ایک باہر پھر دہشتگردی کی لپیٹ میں آ گیا ہے اور منگل کو پشاور کے ایک مدرسے پر ایک دہشت گردانہ حملے میں پانچ لوگ جاں بحق ہو گئے۔
مشرقی افغانستان میں ایک کار بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار مارے گئے۔
شام کے شہر عفرین میں زوردار دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
افغانستان میں اعلی تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کا ویڈیو منظر عام پر آ گیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک اور 57 دیگر زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کا شکار ہوئی رہائشی عمارت 4 منزلہ تھی اور اس کے گراؤنڈ فلور پر ایک نجی بینک بھی واقع تھا۔
بیروت میں ہونے والے ایک زوردار دھماکے میں کم از کم چار افراد جاں بحق جبکہ پچاس زخمی ہو گئے۔