-
ہیکروں نے ہسپتال سے نیتن یاھو کا میڈیکل ریکارڈ چوری کر لیا
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱ایک ہیکر گروہ نے صیہونی ہسپتال پر حملہ کرکے صیہونی پارلیمنٹ اور نیتن یاھو کا میڈیکل ریکارڈ چرا لیا ہے اور 24 گھنٹے کے اندر تاوان نہ دینے کی صورت میں یہ معلومات افشا کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
روس نیٹو کے ساتھ فوجی جھڑپ سمیت ہر سناریو کیلئے تیار ہے: روسی صدر
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷روس کے صدر نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس نیٹو کے ساتھ فوجی جھڑپ سمیت ہر سناریو کیلئے تیار ہے لیکن کوئی بھی ایسا نہیں چاہتا۔
-
امریکہ شمالی کوریا سے اس کا ہتھیار چھین نہیں سکتا
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶کِم یو جونگ نے ایک بار پھر امریکہ کو خبر دار کیا ہے کہ شمالی کوریا کی اسلحہ جاتی ترقی کو روکنے سے باز رہے۔
-
امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزیوں کا جواب دیا جائیگا: شمالی کوریا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کی بہن نے امریکہ کو شمالی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی ناجائز صیہونی حکومت کو دھمکی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵حزب اللہ کے رہنما صفی الدین نے کہا ہے کہ حزب اللہ صیہونی ریاست کو نابود کرنے کی غرض سے تشکیل پائی ہے، جب تک اسرائیل موجود ہے ، حزب اللہ ہر روز زیادہ مضبوط ہوتی چلی جائے گی۔
-
ایران دشمنوں کا مثلث توڑنے میں کامیاب رہا، بحریہ کے کمانڈر کا بیان
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مقامی صلاحیتوں کی بنیاد پر ایران شرمناک و ناپاک سازشوں، غیرقانونی پابندیوں اور جارحانہ عزائم کی حامل دھونس و دھمکی کو ناکام و ناکارہ بنانے میں کامیاب رہا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، شمالی کوریا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴شمالی کوریا کی وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی بھرپور دفاعی تیاری کا ذکر کرتے ہوئے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ امریکی دھمکیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔
-
حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کو دھمکی، ہمارے پاس بڑی تعداد میں دورمار میزائل ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کو دور مار میزائل کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا صیہونی حکومت کو انتباہ، جواب کا انتظار کرو!
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ناجائز صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ بلا شک اس کے مجرمانہ اقدامات کا وہ جواب دے گی اور اس ناجائز حکومت کو اپنے جرائم کی قیمت ہر حال میں چکانی ہوگی۔