-
پشاور دہشتگردانہ حملے کے خلاف مظاہرے جاری، داعش نے ذمہ داری قبول کی
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱پشاورمیں جمعہ مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کے بیچ، داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
آیتالله العظمی سیستانی نے کی پشاور دھماکے کی مذمت اور عوام سے اتحاد کی اپیل
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴عالمی سطح پر پشاور میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت جاری ہے۔
-
پشاور حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری، عام سوگ کا اعلان، حملے کا جاری ہوا ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے پشاور کی جامع مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکہ اور روس میں کشیدگی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳امریکی صدرجوبائیڈن نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ روس یوکرین پرحملہ کر سکتا ہے۔
-
پاکستان میں دہشتگردانہ حملے، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰پاکستان میں دو دہشت گردانہ حملوں کی خبر ہے۔
-
داعش افغانستان کے لئے خطرہ نہیں ہے: طالبان
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کو داعش سے کوئی خاص خطرہ نہیں ہے۔
-
جبہۃ النصرہ دہشتگرد گروہ نے ادلب میں چھیالیس حملے کئے
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴جبہۃ النصرہ دہشتگرد گروہ نے ادلب کے مختلف علاقوں پر بڑے پیمانے پر حملے کئے ہیں۔
-
انڈونیشیا کی وزیر خارجہ سے ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس ٹیلی فونک گفتگو میں افغانستان کی موجودہ صورت حال اور اس سلسلے میں ایران کی جاری سفارتکاری پر روشنی ڈالی۔
-
نائیجیریہ میں دہشتگردانہ حملہ، 20 مارے گئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹نائیجیریہ کے شمال مغربی صوبے سوکوتو میں ایک بازار میں مسلح گروہوں کے حملے میں کم سے کم 20 لوگ مارے گئے۔
-
برطانیہ میں پاکستان کے خلاف مظاہرہ اور پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔