-
نائیجیریہ میں دہشتگردانہ حملہ، 20 مارے گئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹نائیجیریہ کے شمال مغربی صوبے سوکوتو میں ایک بازار میں مسلح گروہوں کے حملے میں کم سے کم 20 لوگ مارے گئے۔
-
برطانیہ میں پاکستان کے خلاف مظاہرہ اور پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔
-
غزہ پر صیہونیوں کی تازہ وحشیگری
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱غزہ پر غاضب صیہونی حکومت نے تازہ وحشیانہ اور جنون آمیز حملوں میں فلسطینی استقامت کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
امریکہ، پائپ لائن نیٹ ورک کی جزوی بحالی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سائبر حملے سے متاثرہ پائپ لائن نیٹ ورک مکمل طور سے بحال ہونے ميں وقت لگے گا۔
-
اربیل میں موساد کے مرکز پر حملے سے متعلق تازہ اطلاعات
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵عراقی ذرائع نے موساد کے مرکز پر حملے میں مارے جانے والے صیہونیوں کے نام ظاہر کردیئےہیں۔
-
ناروے کی پارلیمنٹ پر دوسرا بڑا سائبر حملہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹ناروے کی پارلیمنٹ پرسائبرحملہ پارلیمانی نظام کو متاثر کر سکتا ہے۔
-
ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد دعوے
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹ایران نے امریکی بیسز پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
-
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر قاتلانہ حملہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں۔
-
مآرب کی آزادی کے لئے یمن کے جوانوں کا عزم
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳یمن کی مستعفی حکومت کے عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ریاض نے مآرب سے اپنی فورسز کو نکال لیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ بلخ میں فوجی چوکی پر حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵افغانستان میں دہشت گردی کے تازہ واقعے میں فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔