-
جیش محمد اور لشکر طیبہ افغانستان میں سرگرم: افغان حکومت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸افغان حکام کا کہنا ہے ملکی عوام کے خلاف جاری لڑائی میں طالبان کو دہشت گرد گروہوں کی حمایت حاصل ہے۔
-
جنوبی بیروت میں مسلحانہ حملوں پر لبنانی شخصیات کا ردعمل
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹لبنان کے کارگزار وزیر اعظم حسان دیاب نے جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے کارکن علی شبلی کے جلوس جنازہ پر فائرنگ کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے امن و استحکام کو درہم برہم کرنے کے لئے گھات لگائے بیٹھے فتنہ پرور افراد کو کسی قیمت پر تحمل نہیں کیا جائے گا۔
-
ہماری نظروں سے بچ کر کہاں جاؤ گے+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹلیجنس نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی خونخوار جاسوس ایجنسی موساد کے ایجٹنوں پر نظر رکھنے اور ان کی گرفتاری کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
سومالیہ میں الشباب کے خلاف امریکہ کا فضائی آپریشن
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵بائیڈن کے دور حکومت میں امریکی فضائیہ نے پہلی بار سومالیہ میں سرگرم الشباب گروہ کے خلاف فضائی آپریشن انجام دیا ہے۔
-
افغانستان، نمازِ عید کے دوران راکٹ حملے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے وقت ایوان صدر کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔
-
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو فوجی سدھارے
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے میں دوفوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کی میزبانی میں جلد ہی افغان رہنماؤں کا اجلاس ہوگا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴حکومت پاکستان نے افغانستان کے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن میں امریکہ کی ریشہ دوانیوں کے باوجود یمنی فورسز نے الزاہر شہر کو آزاد کرالیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔
-
افغان پائلٹ طالبان کی ہٹ لسٹ پر
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵حالیہ مہینوں میں کم از کم سات پائلٹس کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
فرانس، مارسی میں چاقوزنی اور فائرنگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸فرانس کے شہر مارسی میں مزید 4 افراد حالیہ چند روز کے دوران فائرںگ اور چاقوزنی کے ایک اور واقعے کی بھینٹ چڑھ گئے۔