زاہدان میں دہشتگردوں اور شرپسندوں کی فائرنگ سے سپاہ پاسداران کے کمانڈر شہید ہو گئے۔
سحر نیوز رپورٹ
افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 55 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کی حمزہ سید الشہدا یونٹ نے علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ڈرون اور پوائنٹ میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
ہندوستان میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا اوراس سے منسلک تنظیموں پر پابندی لگادی گئی ہے۔
لندن کی پولیس نے کچھ ایسے بلوائیوں کی تصاویر نشر کی ہیں جنھوں نے بلوے کر کے شہرمیں بد امنی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو پھر سے نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) کی ٹیم نے کالعدم جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے 4 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
سپاہ پاسداران کی عاشورا انٹیلی جنس ونگ کا کہنا ہے کہ ایرانی عوام کو نشانہ بنانے کی غرض سے تبریز شہر میں بم دھماکے کرنے کی، انقلاب دشمن منافقین اور ان کے آقاؤں کے آلہ کاروں کی سازش کو ناکام بنا دیا گیا۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزیر اکبر خان علاقے کی مسجد کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔