عراق کے صوبہ صلاح الدین اور دیالی میں داعش دہشت گردوں کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ ان حملوں میں متعدد عراقی سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی نائب صدر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد اس ملک کی آبادی سے کہیں زیادہ ہے۔
افغانستان کے صوبے تخار میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بم دھماکے کی دھمکی ملنے کے بعد سن فرانسیسکو بین الاقوامی ایر پورٹ کو خالی کرالیا گیا۔
دہشتگردوں نے پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو اغوا کر لینے کے بعد قتل کر دیا ہے۔
نو مغربی ملکوں نے ایک بیان جاری کر کے چھے فلسطینی تنظیموں کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی اسرائیل کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد گروہ کے دو عناصر کو گرفتار کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔
ایران میں انقلاب مخالف دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا۔
جاپان کے سابق وزیراعظم 67 سالہ شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔