پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے دفاعی اور خارجہ پالیسیوں میں اختلاف اور تفرقہ ڈالنے کی دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
شام کے صوبے الرقہ کے شہر الطبقه کے باشندوں کا کہنا ہے کہ کل امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں سے وابستہ گروہ نے کئی شامی باشندوں کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان سے رات کے اندھیرے میں دہشتگردوں نے دراندازی کی کوشش کی جسے پاکستانی فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔
شام کی فوج نے ترک فوجیوں کا راستہ روک کر انہیں قامشلی کے مضافاتی علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔
امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں سے موسوم ایران کے انٹیلیجنس اہلکاروں نے سیستان و بلوچستان میں، بیرونی جاسوسی سروسز سے وابستہ دہشتگردوں کی دو ٹیموں کو دھر دبوچا ہے۔
روس نے یوکرین کی لیب سے بایولوجیکل اسلحے بنانے میں استعمال ہونے والے مادے کی دہشتگردوں کے ہاتھوں چوری ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگرد شام سے یوکرین پہونچ گئے ہیں۔
پاکستان کے پشاور میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملہ کرنے والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ کو گزشتہ سال ہی خفیہ ادارے نے گرفتار کر لیا تھا۔
روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر کا کہنا ہے کہ پولینڈ، دنیا کے متعدد ممالک سے دہشت گردوں کو یوکرین بھیجنے کے مرکز میں تبدیلی ہو گیا ہے۔