ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے سن دوہزار اٹھارہ کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
متحدہ عرب امارات کا ایک انٹیلیجنس وفد دہشتگردوں کو جنوبی شام کے شہروں میں منتقل کرنے کے ایک منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔
پاکستان نے ایم کیو ایم کے بانی کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
لندن میں پولیس اسٹشن سے کار ٹکرانے والے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا۔
افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
افریقی ملک موزمبیق میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں درجنوں افراد کا سر قلم کر دیا گیا۔
داعش دہشتگرد گروہ نے مغربی بغداد میں حملہ کر کے کم سے کم گیارہ افراد کو قتل کردیا
آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کئی اعتبار سے عبرت آمیز ہیں، کہا کہ تہران کے لئے یہ بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ امریکہ میں کیا ہو رہا ہے اور اس ملک کا صدر کون بنے گا۔