-
پاکستان: دہشت گرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت میں ملوث، سندھ کے وزیر داخلہ کا انکشاف
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶پاکستان کے صوبۂ سندھ کے وزیر داخلہ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا اعلان "ہم بہت جلد واپس آ رہے ہیں"، جولانی نے اپنا اصلی رنگ دکھانا شروع کر دیا!
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶شام کے شہر ادلب اور اس کے مضافات میں دہشت گرد تنظیم داعش سے منسوب تحریریں اور پوسٹرز پائے گئے ہیں، جن میں اس تنظیم کی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دھمکی آمیز پیغامات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
تہران کے پاس ایم کے او دہشت گردوں کے ایک مسلح گینگ کا خاتمہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳پاسداران انقلاب اسلامی کے جاں بازوں نے دارالحکومت تہران کے پاس ایم کے او دہشت گردوں کا ایک مسلح گینگ ختم کردیا ہے۔
-
پاکستان میں ایک مہینے کے دوران دہشت گردانہ حملوں کی تعداد سو سے متجاوز
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک ماہ کے اندر پہلی بار دہشت گردوں کے حملوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴داعش کے ٹھکانے پر عراقی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں متعدد خوارج ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کر کے فتنۃ الخوارج کا ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کردیا۔
-
کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
اسرائیل کے حملے دہشت گرد گروہوں کی طرح، مغربی ممالک تل ابیب کی گھناؤنی حرکتوں اور درندگی پر خاموش تماشائی نہ بنے: اردوغان
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶ترکیہ کے صدر نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مغربی ممالک سے کہا کہ وہ تماشائی بننے سے باز رہیں اور خطے میں جنگ کو پھیلنے سے روکیں۔
-
ایران میں داخل ہونے والی دہشت گرد ٹیم تہس نہس، سرغنہ بھی ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶ایران کے سیکورٹی اداروں نے کردستان میں مریوان سرحد سے ملک میں داخل ہونے والی دہشت گرد ٹیم کو تہس نہس کردیا ہے۔
-
افریقی ملک مالی میں القاعدہ کا دہشت گردانہ حملہ، 70 افراد ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴افریقی ملک مالی میں القاعدہ کے دہشت گردانہ حملے ميں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔