-
ملت ایران نے دشمن کو اپنے عزم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پرمجبورکردیا ؛ ابراہیم عزیزی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ہم نے نہ صرف یہ کہ کبھی بھی دشمن کے سامنے گھٹنے نہيں ٹیکے بلکہ دشمن کو ملت ایران کے عزم کے سامنے جھکنے پرمجبور کیا ہے.
-
بمباری شدہ ایٹمی مراکز کے معائنے کے لیے رافائل گروسی کا اصرار بدنیتی پر مبنی ہے: وزیر خارجہ عراقچی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۸آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عراقچی نے کہا کہ اپنے مفادات، عوام اور اقتدار اعلی کے دفاع کے لیے ہر ضروری اقدام کرنے کا ہمارا حق محفوظ ہے۔
-
امریکہ اور یورپی یونین کو صیہونی حکومت کا ایٹمی پروگرام نظر نہيں آتا، ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳ایران کی وزارت خارجہ اور جوہری توانائی کی قومی ایجنسی اے ای او آئی نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرار داد کی منظوری پر امریکہ اور تین یورپی ممالک کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ایران امریکا مذاکرات، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور؛ آئی اے ای اے کے سربراہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایٹمی سمجھوتے کے لئے امریکا اور ایران کے سیاسی ارادے کا ذکر کرتے ہوئے، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی تنصیبات کے خلاف دھمکی قابل قبول نہیں ہے: رافائل گروسی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵ایٹمی توانائي کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے جوہری تنصیبات کے خلاف کسی بھی طرح کی دھمکی کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی کی ملاقات
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور وزير خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا دورہ ایران، وزیرخارجہ عراقچی کے ساتھ ملاقات + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات کے لیے بدھ کی شام تہران پہنچے۔
-
امید ہے کہ گروسی کے دورہ تہران سے تعلقات میں استحکام بڑھے گا: ایران کے سینیئر سفارتکار
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے رافائل گروسی کو اپنے سفارتی اسناد پیش کرتے وقت آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ تہران کا خیرمقدم کیا۔