-
یوکرین میں روسی میزائل گرنے سے 15 ہلاک، درجنوں ملبے تلے دب گئے
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روس کے فضائی حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ۔ ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، فضائی حملے کے بعد ترک فوجی چھاؤنی پر جوابی حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵غاصب اسرائیلی حکومت نے صیہونی کالونی کی جانب دو راکٹ فائر کئے جانے کے بہانے غزہ کے مرکزی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق، ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں کی بارش
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 6 راکٹ داغے گئے۔
-
یوں ٹارگٹ کیا گیا شامی فوجیوں کی بس کو۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸المیادین چینل کے مطابق شامی فوجیوں کو لے جا رہی ایک بس پر راکٹ سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم 12 فوجیوں کے جاں بحق ہونے اور 14 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر حملہ، 35 مرے، روس نے الزام مسترد کیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷روس-یوکرین جنگ کے چوالیسویں دن میں داخل ہو چکی ہے۔ اس بیچ، کی یف کا کہنا ہے کہ ایک ریلوے اسٹیشن پر روس کے راکٹ حملے میں درجنوں افراد مارے گئے۔
-
عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے موصل میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔