-
عراق کے بعد اب شام میں بھی امریکہ کے فوجی محفوظ نہیں رہے
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحسکہ میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
بغداد ہوائی اڈے پر حملہ ایک دہشتگردانہ سازش ہے، عراق کے سیاسی رہنماؤں کا بیان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸عراق کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں اور سیاسی شخصیتوں نے بغداد ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش قرار دیا ہے۔
-
ابو ظہبی میں زور دار دھماکے، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں دھماکوں کی آواز کے بعد اس ملک کا دفاعی سسٹم فعال ہو گیا۔
-
عراق، امریکہ کے ساتھ اب ترکی بھی نشانے پر آگیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲شمالی عراق کے ایک علاقے پر قابض ترک فوج کی ایک چھاؤنی پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
عراق کے بعد شام میں امریکی چھاونی پر راکٹ حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں غاصب امریکی فوجیوں کی چھاونی پر راکٹ سے حملہ ہوا۔
-
عراق ایک نئی سازش کی زد پر، امریکیوں کے علاوہ ملکی پارٹیوں کے دفاتر پر بھی حملے، سیاستدانوں نے مذمت کی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲بغداد کے گرین زون اور اسی طرح بعض سیاسی پارٹیوں کے دفاتر پر حملوں کی عراق کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے اقدامات کو عراق میں بدامنی اور ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازش قر اردیا ہے۔
-
گرین زون میں ہوئے حملے کی نوری المالکی اور ھادی العامری کی طرف سے شدید مذمت
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵عراق کے سابق وزیر اعظم نے نوری مالکی اور الفتح دھڑے کے سربراہ ھادی العامری نے ملک کے سب سے محفوظ سمجھے جانے والے گرین زون علاقے میں ہوئے تازہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ، حفاظت کے لئے قائم چھاونی نشانہ بنی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 5 راکٹ داغے گئے۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔