-
پاکستان نے ترکیہ کے کردار کی تعریف کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔
-
اردوغان نے ملک کی سفارتکاری کی تعریف کی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے یوکرین جنگ میں اپنی سفارتی طاقت کا مظاہرہ کر دیا۔
-
ترکیہ کا عراق کے صوبے دہوک پر میزائلی حملہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷ترکیہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے دھوک کے پہاڑی سلسلے پر حملہ کیا ہے۔
-
ترکیہ اور قزاقستان کے سربراہوں کا ٹیبل ٹینس+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳ترک اور قزاق صدر نے ٹیبل ٹینس کھیل کر دنیا کو حیران کر دیا۔
-
عراق میں جاری بد امنی میں کس کا ہاتھ، ترک صدر نے بتا دیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ عراق میں جاری بدامنی کے پیچھے امریکا ملوث ہے۔
-
امریکہ کو ہر حال میں اس علاقے سے نکلنا ہوگا: آستانہ اجلاس کا فیصلہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مشرقی فرات کے علاقے میں امریکہ کی موجودگی کی کوئی توجیہ نہیں ہے اور امریکہ کو ہر حال میں اس علاقے سے نکلنا ہوگا۔
-
ایران شام کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، مسئلے کا حل صرف سیاسی ہے: صدر ایران
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ایران کے صدر نے پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران شام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔
-
تہران اجلاس میں لئے گئے فیصلے اہم ہیں، بحران شام کا حل سیاسی ہے: ترک صدر
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ترکی کے صدر نے کہا کہ خطے کے مستقبل میں علیحدگی پسندی اور دہشت گرد گروہوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
دہشت گردی جس نام سے بھی ہو، اس کا مقابلہ ضروری ہے: صدر رئیسی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲صدر ایران نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عناوین مختلف ہوسکتے ہیں لیکن نام جو بھی ہو سرحدوں اور سرزمینوں کی سلامتی کے لئے اس کا مقابلہ ضروری ہے۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت پر ہرگز بھروسہ نہیں کرنا چاہئے: رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱رہبر انقلاب اسلامی نے شام کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے، شمالی شام میں ہر قسم کے فوجی حملے کو ترکی اور شام سمیت پورے خطے کے نقصان میں اور دہشت گردوں کے فائدے میں قرار دیا ہے۔