-
وینزویلا میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں 7 دن کا سوگ
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵وینزویلا کی عبوری صدر نے ملک پر امریکی حملے کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر، ابھی بھی ہندوستان روس سے تیل خرید رہا ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۳روسی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی پابندیاں اور دھمکیاں روس سے ہندوستانی تیل کی درآمد کو متاثر کرنے میں ناکام رہی ہیں۔
-
قاسم سلیمانی ایک سچے اور شجاع انسان اور ایک بڑے مفکر تھے: روسی صنعت کار اور مفکر
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر، میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر روس کے صنعت کار اور مفکر دیمیتری مالیشف نے ایک خصوصی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے شہید قاسم سلیمانی سے 2015 سے 2017 کے بیچ ملاقاتوں کی یاد تازہ کی۔
-
روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲وینزویلا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات بند کرے جو بحری قزاقی کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج، ہم حقیقی معنوں میں بحیرہ کیریبین میں افراتفری کا مشاہدہ کر رہے ہیں.
-
یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶یوکرین پر روس کے بڑے حملوں کے بعد پولینڈ نے اپنے لڑاکا طیارے یوکرین کی سرحد کے قریب تعینات کر دیے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں امن یا جنگ بندی کی کوئی ضمانت نہیں : امریکی نائب صدر
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳امریکی نائب صدر نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں امن کے حصول اور جنگ بندی کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔
-
ماسکو میں دھماکا، روسی جنرل ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱روس کے دارالحکومت ماسکو میں کار میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہوگیا۔
-
روس کا یورپ کو انتباہ؛ دشمنانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰روس نے یورپ کو خبردار کیا ہے کہ اس کے دشمنانہ اقدامات کا جواب دیا جائے گا
-
روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری ہلاک، اب تک 26 ہندوستانیوں کی موت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴اطلاعات کے مطابق روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری مارے گئے ہیں، دونوں کی لاشیں ہندوستان پہنچ گئیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان تعاون کی ایک اہم دستاویز پر دستخط
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ماسکو میں دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے درمیان تعاون کی ایک اہم دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔