-
ایرانی صدر کی روسی تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون فریقین کی کامیابی ہے اور یہ ان دشمنوں کو مایوس کر سکتا ہے جو خطے کے امن و سلامتی کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کی اہمیت پر روسی صدر کی تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱روسی صدر ولادیمیر پوتین نے مختلف شعبوں میں ایران کے ساتھ روس کے تعلقات کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان تاریخی دورے پر ماسکو پہنچے
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان روس کے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہيں جہاں ہوائي اڈے پر ان کا شاندار استقبال کیا گيا
-
روس نے راتوں رات ایسا کیا کیا جو یوکرین کے صدر ہو گئے پریشان؟ زیلینسکی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا پیغام
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ ماسکو نے یوکرین کی توانائی کی تنصیبات پر رات کے وقت چالیس سے زائد میزائلوں اور ستر ڈرونز سے حملہ کیا۔
-
مغربی ممالک کے سازشی منصوبوں سے روسی وزیر خارجہ نے اٹھایا پردہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پوتین اور ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
ایٹمی تنصیبات کے خلاف دھمکی اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کے خلاف امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی دھمکی کو اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران کے 17 جنوری کو انجام پانے والے دورۂ ماسکو کی تفصیلات
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰روس میں تعینات ایران کے سفیر کاظم جلالی نے صدر مسعود پزشکیان کے 17 جنوری کو انجام پانے والے دورۂ ماسکو اور اس دوران دونوں ممالک کے مابین تعاون کے جامع معاہدے پر دستخط کی تفصیلات بیان کر دی ہیں۔
-
ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ روس نے بڑی تعداد میں ڈرون طیاروں سے یوکرین پر حملہ کیا ہے۔
-
مغربی ایشیا کے لئے امریکا اور برطانیہ کا کیا ہےسازشی منصوبہ؟ روس کی خفیہ ایجنسی کا لندن و واشنگٹن پر سنگین الزام
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵روس نے امریکا اور مغرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مغربی ایشیا اور خاص طور پر شام میں مزید عدم استحکام اور بدامنی پیدا کرنا چاہتا ہے۔