روس کے وزیر خارجہ نے شامی فوج کے خلاف طاقت کے استعمال سے متعلق امریکی دھمکی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
روس اور چین نے امریکہ کے دفاعی میزائل سسٹم میں جنوبی کوریا اور جاپان کی شراکت کی شدید مخالفت کی ہے۔
روس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ونزوئیلا کے داخلی امور میں مداخلت کر کے اس ملک کو دوسرا شام نہ بنائے
روس کے دفاعی و سلامتی کمیشن کے نائب سربراہ نے امریکہ سے منسوب سائبر حملے کو سائبر دہشت گردی سے تعبیر کیا ہے۔
روس کے ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف نے مشرقی یورپ میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کئے جانے پر واشنگٹن کو سخت خبردار کیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی میزائل حملے کو دہشت گردی کے خلاف عالمی محاذ پر حملہ قرار دیا ہے۔
جزیرہ نما کوریا اور روسی ساحلوں کے قریب دنیا کےمختلف ملکوں خاص طور سے امریکہ جاپان اور چین کی پچاس سے زیادہ آبدوزوں کی تعیناتی نے علاقے میں کشیدگی پیدا کر دی ہے
سوئیڈن کے سپری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کا فوجی بجٹ پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
روسی صدر نے آلاسکا میں امریکا کی فوجی موجودگی اور نقل وحرکت کے نتائج کے بارے میں واشنگٹن کو خبردار کیاہے
روس کی مسلح افواج کے آپریشنل کمانڈر نے شام میں امریکی اقدامات کو تخریبی اور کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔