-
شام کے آسمان پر روس اور امریکہ کے درمیان ہو سکتا ہے بڑا تصادم؟
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱روسی وزارت دفاع نے تنقید کی ہے کہ فلائٹ سیفٹی کے شعبے میں پہلے سے طے شدہ معاہدوں کے برعکس، شام کے آسمان پر روسی طیاروں کے قریب پہنچنے پر امریکی طیاروں پر نصب ہتھیاروں کے سسٹم فعال اور نشانہ بنانے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔
-
امریکہ روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی کوشش میں
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲یوکرین جنگ میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکی حکام روس کا نام دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کرنے سمیت اس پر مزید پابندیاں لگانے کی کوشش میں ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی نسل پرستی کے بارے میں امریکی رائے عامہ بدل گئی ہے: کنعانی
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جعلی اسرائیلی حکومت کے گاڈ فادر کے طور پر امریکہ میں عوامی رجحان بدل گیا ہے اور تازہ ترین سروے اور بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کی نسل پرست ماہیت کے بارے میں عوامی رائے میں واضح تبدیلی آئی ہے۔
-
نیٹو، روس کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳روس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ نیٹو ممالک روس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا چاہتے ہیں۔
-
امریکہ نے اب تک یوکرین کی کتنی مدد کی؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷جنگ یوکرین میں امریکہ اور یورپ کھل کر یوکرین کی مدد و حمایت کر رہے ہیں۔
-
کیا روس نے یوکرین پر فضائی حملے کی تیاری کر لی ہے؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸ایک انگریزی اخبار نے مغربی انٹیلی جنس حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ روس، یوکرین پر ایک نیا فضائی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ کا بڑا دعوی، 24 گھٹنے میں ہی یوکرین جنگ ختم ہو جاتی
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰امریکہ کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ اگر وہ بر سر اقتدار ہوتے تو 24 گھنٹے میں یوکرین کی جنگ ختم کر دیتے۔
-
یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: امریکہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷پینٹاگن کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہيں کیا ہے۔
-
امریکہ اور روس میں کشیدگی بڑھی، روسی واگنر گروپ دہشت گرد قرار
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴امریکہ نے روس کے فوجی گروپ "واگنر" کو بین الاقوامی مجرمانہ تنظیم قرار دے دیا۔
-
یوکرین کو امریکی ٹینک بھیجنے سے کیا بدلے گا منظرنامہ؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳کریملن ہاوس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو ٹینک بھیجنے سے کچھ نہیں بدلے گا۔